-
@ Muhammad Yaseen
2025-05-12 11:21:38Video : https://www.siasat.pk/threads/922985/ "ہم ایسا ملک بن چکے ہیں جو لوگوں کے اکاؤنٹس سے ان کی مرضی کے بغیر پیسے لینے کو تیار ہے۔ ہمارا 10 ماہ کا ٹیکس خسارہ 830 ارب روپے ہے جو 3 بلین ڈالر بنتا ہے، اور نہ ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے، نہ معاشی ترقی ہو رہی ہے۔ ایسے میں 5 ماہ پہلے ارکانِ پنجاب اسمبلی، 4 ماہ پہلے ارکانِ قومی اسمبلی، پھر ججز، اور اب وفاقی وزراء کے حجم کو ڈبل کرنے کے بعد ان کی تنخواہوں میں 180 فیصد اضافہ شرمناک ہے"۔ سعد رسول