-

@ Muhammad Yaseen
2025-05-12 03:42:18
بھارت کی نظریں آزاد جموں و کشمیر پر تھیں۔ پاکستان نے امریکہ کو ایٹمی آپشن سے آگاہ کیا اگر بھارت نے کوئی جارحانہ اقدام کیا تو پاکستان نیوکلیئر آپشن استعمال کرے گا۔ ٹرمپ نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی۔ پاک فضائیہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تاہم عاصم منیر اپنی ذمہ داریوں میں ناکام رہا، اور اسکی نالائقی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے بھی عاصم منیر نان پرفارمر تھا۔ ہماری انٹیلی جنس رپورٹس درست ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارت آزاد جموں و کشمیر پر قبضے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے