-
@ Muhammad Yaseen
2025-06-08 10:02:44رپورٹس کیمطابق عاصم منیر اور اس کی ماتحت حکومت، سعودی عرب، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مذاکرات کرنے گئے ہیں اور اگر یہ مطالبہ مان لیا گیا تو مزید آگے امریکہ روانگی اور پذیرائی ممکن ہے۔ کیا آپ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاملے پر متفق ہیں؟ کمنٹس میں جواب دیں اور وجہ بیان کریں